انجو جین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انجو جین
The President Dr. A.P.J. Abdul Kalam presenting the Arjuna Award -2005 to Ms. Anju Jain for Cricket (women), at a glittering function in New Delhi on August 29, 2006.jpg
ذاتی معلومات
پیدائش11 اگست 1974ء (عمر 47 سال)
دہلی، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 41)فروری 7 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 38)جولائی 20 1993  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہاپریل 10 2005  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 8 65
رنز بنائے 441 1729
بیٹنگ اوسط 36.75 29.81
100s/50s 1/3 0/12
ٹاپ اسکور 110 90
کیچ/سٹمپ 18/8 30/51
ماخذ: کرک انفو، 29 اپریل 2020

انجو جین (پیدائش 11 اگست 1974ء نئی دہلی) ایک سابق بھارتی کرکٹ۔ جو خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ (8 میچ 1995ء تا 2003ء) اور خواتین ایک روزہ بین الاقوامی (65 میچ 1993ء تا 2005ء) میں بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ وہ ٹیم میں بطور وکٹ کیپر شامل تھیں۔

وہ بھارتی ٹیم کی 8 میچوں میں کپتان رئیں، یہ سارے میچ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء میں سیمی فائنل تک کھیلے گئے تھے، سمیی فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم سے ہارا تھا۔[1]

انجو کو 2005ء میں صدر بھارت ڈاکٹر۔ عبد الکلام نے ارجن انعام عطا کیا، ان کو 2005ء -06 کرکٹ کے سال کی بہتری کھلاڑی قرار دیا گيا تھا۔

تربیت کار[ترمیم]

وہ نوجوانوں کی ترقی سے وابستہ اور آندھرا پردیش کرکٹ ٹیم کی کوچ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اوڈیشا، تریپورہ اور آسام اور بھارت سے باہر بھی کوچ رہی ہیں۔ اس وقت وہ بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کوچ ہیں۔[2]

خواتین بین الاقوامی کرکٹ[ترمیم]

ٹیسٹ سنچریاں[ترمیم]

انجو جین کی ٹیسٹ نسچریاں
# رن میچ مخالف شہر/ملک میدان سال
1 110 2  انگلستان کولکاتا، بھارت کولکتا کرکٹو فٹ بال گراؤنڈ[3] 1995

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Records | Women's One-Day Internationals | Individual records (captains, players, umpires) | Captains who have kept wicket and opened the batting | ESPN Cricinfo". Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2017. 
  2. "India's Jain set to become Bangladesh women's cricket team head coach". Dhaka Tribune. اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2018. 
  3. "Calcutta Cricket and Football Ground | India | Cricket Grounds | ESPN Cricinfo". Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2017.