انداز ( 1949ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انداز ( 1949 فلم) سے رجوع مکرر)
Andaz
Film poster
ہدایت کارمحبوب خان
پروڈیوسرمحبوب خان
تحریرایس علی رضا
منظر نویسایس علی رضا
کہانیShums Lucknavi
ستارےدلیپ کمار
راج کپور
نرگس دت
موسیقینوشاد
سنیماگرافیفریدون ایرانی
ایڈیٹرShamsudin Kadri
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارمحبوب خان
تاریخ نمائش
  • 18 مارچ 1949ء (1949ء-03-18)
دورانیہ
147 mins
ملکIndia
زبانہندی زبان

انداز ( انگریزی: Style ) 1949ء کی بالی وڈ کی رومانوی ڈرامہ فلم ہے جس کی ہدایت کاری محبوب خان نے کی ہے اور اس کی موسیقی نوشاد نے دی ہے۔ اس فلم میں دلیپ کمار، نرگس اور راج کپور ایک محبت کی مثلث میں ہیں۔ کوکو اور مراد نے معاون کردار ادا کیے ہیں۔ نغمے مجروح سلطان پوری نے لکھے تھے۔ [1] یہ واحد فلم ہے جس میں دلیپ کمار اور راج کپور ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے ہیں۔

پلاٹ[ترمیم]

فلم کے سین میں نرگس، راج کپور اور دلیپ کمار۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Karan Bali۔ "Andaz (1949 film) - a movie review"۔ Upperstall.com website۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2019