اندرہ کلاں
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°11′N 73°49′E / 33.183°N 73.817°E
(اندرہ کالان سے رجوع مکرر)
گاؤں | |
اندرہ کلاں | |
ملک | آزاد کشمیر |
ضلع | میرپور |
منطقۂ وقت | پی ایس ٹی (UTC+5) |
اندرہ کلاں آزاد کشمیر،پاکستان کے ضلع میرپور،کی تحصیل چکسواری کا ایک گاؤں ہے۔
آبادیات[ترمیم]
پاکستان کی 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،003 تھی۔[1]
تاریخ[ترمیم]
میرپور کے دوسرے کئی دیہاتوں کی طرح، اس کے کئی دیہاتی بھی برطانیہ ہجرت کر گئے ہیں .
حوالہ جات[ترمیم]
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°11′N 73°49′E / 33.183°N 73.817°E