اندلس میں چند روز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اندلس میں چند روز
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعسفرنامے
ویب سائٹاندلس میں چند روز

اندلس میں چند روز پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی لکھی ہوئی اندلس پر ایک کتاب۔ یہ کتابچہ ادارۃ المعارف کراچی سے 1418 ہجری میں شائع ہوا۔ اس کے 80 صفحات ہیں۔ اس رسالہ میں تقی عثمانی نے اندلس کے سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات قلمبند کیے ہیں۔ یہ تقی کی کتاب دنیا میرے آگے میں بھی شائع ہوا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 222۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢