اندلوسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اندلوسیا
Andalusia

Andalucía (ہسپانوی)
خود مختار کمیونٹی
Flag of Andalusia
پرچم
Coat-of-arms of Andalusia
مارکہ
نصب العین:
Andalucía por sí, para España y la humanidad
ترانہ:
La bandera blanca y verde
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلوسیا کا محل وقوع
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلوسیا کا محل وقوع
ملک  ہسپانیہ
دارالحکومت اشبیلیہ
حکومت
 • ادارہ جونتا اندلوسیا
 • صدر جونتا سوسانا ڈیاز (ہسپانوی سوشلسٹ ورکرز پارٹی)
رقبہ(17.2% سپین کا)
 • کل 87,268 کلو میٹر2 (33,694 مربع میل)
درجہ بلحاظ رقبہ دوسرا
بلندی 3,000 میٹر  تعديل قيمة خاصية سطح سمندر سے بلندی (P2044) في ويكي بيانات
آبادی (2011)[1]
 • کل 8,424,102
 • درجہ بلحاظ آبادی اول
 • کثافت 97/کلو میٹر2 (250/مربع میل)
 • فیصد 17.84% سپین کا
نام آبادی Andalusian
اندلوسی
andaluz (m)
andaluza (f)
نام آبادی
آیزو 3166-2 AN
جیوکوڈ 2593109[2]  Change value جیونیمز آئی ڈی (P1566) in Wikidata
آیزو 3166 رمز ES-AN  تعديل قيمة خاصية آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) في ويكي بيانات
سرکاری زبان ہسپانوی
قانون خود مختاری 30 دسمبر 1981
پہلی نظر ثانی 2002
دوسری نظر ثانی 2007[3]
مقننہ اندلوسی پارلیمنٹ
کانگریس 62 نائبین (350)
سینیٹ 40 سینیٹر (264)
ویب سائٹ www.juntadeandalucia.es

اندلوسیا (Andalusia) (ہسپانوی: Andalucía; عربی: أندلوسيا) سب سے زیادہ گنجان آباد اور ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹیز میں دوسری سب سے بڑی کمیونٹی ہے۔ اندلوسیا خود مختار کمیونٹی کو سرکاری طور پر ہسپانیہ کی ایک قومیت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ [4] علاقہ آٹھ صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے: صوبہ المریہ، صوبہ کادیس، صوبہ قرطبہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ ہوئلوا، صوبہ خائن، صوبہ مالقہ اور صوبہ اشبیلیہ۔

انتظامی تقسیم[ترمیم]

صوبہ دارالحکومت آبادی کثافت بلدیات قانونی اضلاع
Flag Almería Province.svg
صوبہ المریہ
المریہ 702,819 72.5 /کلومیٹر2 (188 /میل مربع) 102 بلدیات 8
Flag Cádiz Province.svg
صوبہ کادیس
کادیس 1,243,519 158.8 /کلومیٹر2 (411 /میل مربع) 44 بلدیات 14
Provincia de Córdoba - Bandera.svg
صوبہ قرطبہ
قرطبہ 805,857 72.4 /کلومیٹر2 (188 /میل مربع) 75 بلدیات 12
Bandera de la provincia de Granada (España).svg
صوبہ غرناطہ
غرناطہ 924,550 68.7 /کلومیٹر2 (178 /میل مربع) 168 بلدیات 9
Flag of Province of Huelva with coat of arms.png
صوبہ ہوئلوا
ہوئلوا 521,968 47.7 /کلومیٹر2 (124 /میل مربع) 79 بلدیات 6
Bandera de la provincia de Jaén.svg
صوبہ خائن
خائن 670,600 49.1 /کلومیٹر2 (127 /میل مربع) 97 بلدیات 10
Flag Málaga Province.svg
صوبہ مالقہ
مالقہ 1,625,827 204.1 /کلومیٹر2 (529 /میل مربع) 101 بلدیات 11
Bandera-diputacion-sevilla.jpg
صوبہ اشبیلیہ
اشبیلیہ 1,928,962 129.2 /کلومیٹر2 (335 /میل مربع) 105 بلدیات 15

آبادیات[ترمیم]

اندلوسیا کی آبادی میں اضافہ[5]
1787 1842 1860 1887 1900 1910 1920 1930
1,850,157 2,300,020 2,965,508 3,380,846 3,544,769 3,800,299 4,221,686 4,627,148
1940 1950 1960 1970 1981 1991 2001 2011
5,255,120 5,647,244 5,940,047 5,991,076 6,440,985 6,940,522 7,357,558 8,424,102

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Official Population Figures of Spain. Population on the 1 January 2009". Instituto Nacional de Estadística de España. وثق شدہ اصل جمع شدہ|archiveurl= درکار لـ |archivedate= (معاونت) کو. اخذ کردہ بتاریخ 3 June 2009. 
  2. درآمد شدہ از: جیونیمز — ربط : جیونیمز آئی ڈی — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  3. Magone، José (2008). Contemporary Spanish Politics. Taylor & Francis. 
  4. Boletín Oficial del Estado of Spain, n. 68 of 2007/03/20, p. 11872. Estatuto de Autonomía de Andalucía. Artículo 1: «Andalucía, como nacionalidad histórica y en el ejercicio del derecho de autogobierno que reconoce la Constitución, se constituye en Comunidad Autónoma en el marco de la unidad de la nación española y conforme al artículo 2 de la Constitución.»
  5. Source: Instituto de Estadistica de Andalucía (IEA)