اندھیرا اجالا (ڈراما)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اندھیر اجالا ایک مقبول پاکستان ٹیلویژن ڈراما تھا جو پاکستان ٹیلی ویژن پر 1984-1985 کے دوراں نشر کیا گیا تھا۔ اس ڈراما کے مصنف یونس جاوید اور ہدایتکار راشد ڈار تھے۔ اس  ڈراما کے مشہور کرداروں میں سے سب سے زیادہ مشہور کردار "حوالدار کرم داد" تھا جو مشہور اداکار عرفان کھوسٹ نے نبھایا۔ عرفان کے علاوہ اس سیریل میں دیگر مشہور ادکار جمیل فخری، قوی خان اور عابد بٹ (سب انسپکٹر محمود) تھے۔[1] اس ڈراما کا مرکزی خیال یہ تھا کہ ایک کس طرح ایک پولیس والا جرائم کی روک تھام ایک مزاحیہ طریقے سے کرتا ہے اور معاملات کو کیسے سنبھالتا ہے۔[2]

اہم کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Information and episodes of the serial 'Andhera Ujala'"۔ vidpk.com۔ 01 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2016 
  2. https://www.youtube.com/watch?v=aptkqSdmvSU, Andhera Ujala (TV Series) on YouTube, Retrieved 31 October 2016