آباد مقام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انسانی آبادکاری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
انسانی آبادکاری

جغرافیہ، شماریات اور علم الآثار میں انسانی آبادکاری (Human settlement)، آبادکاری، جائے مقام یا آباد مقام ایک سماجی جگہ ہے جہاں لوگ رہتے ہیں۔ ایک آبادکاری میں افراد چھوٹی یا بڑی تعداد میں ہو سکتے ہیں۔