مندرجات کا رخ کریں

انسانی بندھن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بروکلین کی سڑک پر تین لڑکی اپنی دوستی کے انسانی بندھن کا مظاہرہ کرتی ہوئی قریب قریب کھڑی ہیں۔

انسانی بندھن اس طریقے یا اس مروجہ بین شخصی رشتے کا نام ہے جیسا کہ ایک ماں اور اس کی اولاد کے درمیان ہوتا ہے۔ ایسا بندھن کبھی خون کے رشتے سے، راست یا بالواسطہ شادی کے نتیجے میں اور کبھی متواتر تعلقات، گفت و شنید کے نتیجے میں قائم ہو سکتا ہے۔

جب دو لوگوں کے درمیان قائم ہونے والے بندھن مؤافق لگے، تو عمومًا اس بندھن جو "اچھی" بین شخصی کیمیا (interpersonal chemistry) کہا جاتا ہے۔

انسانی بندھن کی انگریزی اصطلاح human bond بارہویں صدی کی وسطانوی انگریزی کے لفظ band سے ماخوذ ہے جو کسی ایسی چیز کے لیے مستعمل ہے جو جوڑتی، باندھتی یا جکڑتی ہے۔

تقریبًا اُسی صدی سے یہ اصطلاح انسانی تعلقات کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔[1]

دائمیت

[ترمیم]

گذشتہ صدیوں کے بدلتے ہوئے رُجحانات نے انسانی نظریات کو بدل دیا ہے اور کئی رشتے، مثلًا مرد و زن کے رشتے جیسے کہ شادی عارضی ہو چکے ہیں، حالاں کہ مذاہب عالم کی رو سے یہ بندھن ”‏تاحیات“‏ اکٹھے رہنے کا نام ہے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]