انسانی جسم
Appearance
انسانی جسم انسان کے مکمل جسمانی، عضوی، خلوی اور ذہنی اعضاء کے مجموعے کو کہا جاتا ہے۔ انسانی جسم سر، گردن، دھڑ، دو ہاتھ اور دو ٹانگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ بلوغت کی عمر کو پہنچنے تک ایک انسانی جسم میں تقریباً دس کھرب خلیات حیاتیاتی اکائی کی صورت میں ہوتے ہیں۔ ان خلیوں کے ٹوٹ پھوٹ کے عمل سے بافت یا نسیج بنتے ہیں جو مل کر ایک عضو بناتے ہیں، عضو آپس میں کا کرکے نظام اعضاء تشکیل دیتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر انسانی جسم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |