مندرجات کا رخ کریں

انسانی قربانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رہائی

انسانی قربانی ایک ایسا عمل ہے جس میں ایک یا ایک سے زیادہ افراد کو مذہبی رسومات کے حصے کے طور پر قتل کیا جاتا ہے۔ یہ رسم تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف تہذیبوں میں رائج رہی ہے۔ اس تصور کی بنیاد عموماً یہ رہی ہے کہ قربانی کے ذریعے دیوتاؤں یا ارواح کو راضی کیا جا سکتا ہے یا ان کی خوشنودی حاصل کی جا سکتی ہے۔ [1][2][3]

ایک منظر جس میں فرشتہ حضرت ابراہیم پر نازل ہو کر اسحاق کی جگہ قربانی کے لیے ایک مینڈھا لاتا ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The Leopard Society — Africa in the mid 1900s"۔ 08 ديسمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ April 3, 2008 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)
  2. Eerdmans' Dictionary of the Bible, David Noel Freedman and Allen C. Myers, Amsterdam UP - "Whether Jephthah intended human sacrifice is unclear." آرکائیو شدہ 2017-10-18 بذریعہ وے بیک مشین
  3. "A Skeleton Added Today to Case of Madurai 'Human Sacrifice'"۔ 25 ديسمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-01 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)