انسولین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جزیرین یا انسولین (insulin) ایک انگیزہ ہے جو استقلاب اور کئی جسمانی نظاموں پر اثر انداز ہوتا ہے۔

جزیرین انگیزہ کے سبب خلیات (جن میں لبلبہ، غضلات اور چربی کے خلیات شامل ہیں) خون سے گلوکوز جذب کرتے ہیں، جو شکرزار (glycogen) کی صورت لبلبہ اور عضلہ (muscle) میں ذخیرہ ہو جاتا ہے۔

جزیرین کی کم پیداوار یا ناپیدگی کی صورت میں کئی جسمانی نظامات میں خرابی پیدا ہوتی ہے۔ اِس کی ناکام تضبیط کی صورت میں ذیابیطس کی بیماری لاحق ہوجاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

تشریح و فعلیات:

بیماریاں :