انسینڈیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انسینڈیز
Incendies.jpg
تھیٹریکل پوسٹر
ہدایت کار ڈینس ویلینو
پروڈیوسر
منظر نویس
  • Denis Villeneuve
  • Valérie Beaugrand-Champagne
ماخوذ از Incendies 
از Wajdi Mouawad
ستارے
موسیقی Grégoire Hetzel
سنیماگرافی André Turpin
ایڈیٹر Monique Dartonne
پروڈکشن
کمپنی
micro_scope[1]
تقسیم کار E1 Entertainment
تاریخ اشاعت
  • 4 ستمبر 2010ء (2010ء-09-04) (Telluride)
  • 17 ستمبر 2010ء (2010ء-09-17) (Canada)
دورانیہ
130 minutes
ملک Canada
زبان Arabic[2]
French
بجٹ $6.5 million[3]
باکس آفس $16,038,343[4]

انسینڈیز (انگریزی: Incendies) ایک کینڈین فلم ہے جسے 2010 میں ریلیز کیا گیا تھا۔ انسینڈیزفرنچ زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے آگ۔ فلم کی کہانی لبنان سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ فلم آسکر کے لیے منتخب کی گئی تھی۔ یہ فلم لبنانی نزاد کینڈین مصنف واجد مواعد کے تھیٹر پلے سے ماخوذ ہے جسے کینڈین فلم میکر ڈینس ویلینو نے فلم کے قالب میں ڈھالا اور پیش کیا۔ یہ فلم اپنی سسپنس فل کہانی۔۔ نہایت ہی غیر متوقع کلائمکس۔۔۔خوب صورت سینماٹوگرافی اور لبنان کے پس منظر کی وجہ سے بہت پسند کی گئی تھی۔

کہانی[ترمیم]

اس کہ کہانی ایک عورت نوال مروان کی وفات سے شروع ہوتی ہے ۔ جس نے اپنی وصیت میں اپنے دو جڑواں بچوں کے لیے کچھ حیرانیاں چھوڑی ہیں۔ ایک تو اس نے اپنی تدفین کے متعلق ایک عجیب و غریب خواہش کی ہے جسے قبول کرنا کسی بھی اولاد کے لیے شاید ممکن نہ ہو۔ اس کے علاوہ اس نے دو سربمہر لفافے چھوڑے ہیں ایک اپنی بیٹی کے لئےاور اسے کہا ہے کہ وہ اپنے باپ کو تلاش کرکے یہ لفافہ اسے دے گی۔دوسرا اپنے بیٹے کے لیے کہ وہ اپنے بھائی کو تلاش کرکے اسے یہ لفافہ دے گا۔۔ دونوں بہن بھائی کو اپنی ماں کی وفات سے پہلے تک اس بات کا بالکل علم نہ تھا کہ ان کا ایک باپ بھی ہے اور ایک اور بھائی بھی ہے۔ اس کے بعد کی کہانی ان دونوں بہن بھائیوں کی ہے جو اپنے باپ اور بھائی کی تلاش میں لبنان کا سفر کرتے ہیں۔ یہ فلم فرنچ اور عربی زبان میں ہے۔ اس کی ڈبنگ ملنا بھی مشکل ہے، سب ٹائٹلز دستیاب ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Simon Chabot۔ "Les coulisses d'Incendies : plonger dans le décor"۔ La Presse۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2016۔
  2. INCENDIES | British Board of Film Classification
  3. "Quebecers all benefit when we can tell our own stories"۔ Montreal Gazette۔
  4. "Incendies (2010)"۔ The Numbers۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2016۔