انطاکی راسخ الاعتقاد کلیسیا
ظاہری ہیئت
| انطاکی راسخ الاعتقاد کلیسیا | |
|---|---|
| صدر دفاتر | دمشق |
| ویب سائٹ | antiochpatriarchate.org |
انطاکی راسخ الاعتقاد کلیسیا (عربی: بطريركية أنطاكية وسائر المشرق للروم الأرثوذكس) ایک خود مختار مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا ہے۔ یوحنا دہم کلیسیا کے سربراہ ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر انطاکی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |