انعام احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انعام احمد
Inam Ahmed
ইনাম আহমেদ
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1922(1922-02-01)

سلہٹ، بنگال پریذیڈنسی، برطانوی ہند
تاریخ وفات 13 ستمبر 2003(2003-90-13) (عمر  81 سال)
قومیت بنگلہ دیشی
زوجہ رضیہ احمد
اولاد فاروق احمد
معروف احمد
نجمہ احمد
عملی زندگی
پیشہ Actor
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1956 – 1997
وجہ شہرت Mukh O Mukhosh
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انعام احمد  : پیدائش 1 فروری 1922ء،بنگلہ دیشی بنگالی فلموں کے ایک اداکار تھے، تقسیم ہند سے قبل فلم سمادھان میں کام کیا، پھر مشرقی پاکستان کی پہلی بنگالی فلم مکھ او مکھوش کے ساتھ کئی بنگالی فلموں میں کام کیا، پاکستان میں بعض اردو فلموں مثلاً ساگر، ایندھن، اُجالا، کاجل، چندا، ناچ گھر، آخری نشان میں اداکاری کی۔ تقسیم بنگال کے بعد بنگلہ دیش کی فلموں میں کام کیا۔۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2019
  2. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر انعام احمد