انعطاف نما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زاویہ وقوع کے جیب (Sine) اور زاویہ انعطاف کے جیب کی مستقل نسبت کو دوسرے واسطے کا پہلے واسطے کے لحاظ سے انعطاف نما (Refractive Index) کہتے ہیں۔