انعم تنویر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انعم تنویر
معلومات شخصیت
پیدائش 8 فروری 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انعم تنویر (انگریزی: Anam Tanveer) (ولادت: 8 فروری 1986ء) ایک پاکستانی اداکارہ، ٹی وی میزبان اور منظر نویس ہیں۔ انعم تنویر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے دو بول میں بطور فریحہ کام کیا اس ڈرامے میں ان کی اداکاری کو کافی سراہا گیا۔[1][2][3][4] ڈراما نورِ زندگی (2017ء) میں ان کی اداکاری کو آئی پی پی اے ایوارڈز لندن کے بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[5][6][7][8][9] انعم تنویر نے ڈراما میرا دل میرا دشمن میں بطور حریف اداکرہ کام کیا جس کی وجس سے وہ کافی مشہور ہو گئیں۔[10][11][12][13][14][15]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

انعم تنویر 8 فروری 1986ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے اپنی تعلیم (ایم بی اے مارکیٹنگ) شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے مکمل کی۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

انعم تنویر نے اپنی اداکاری کا آغاز 2012ء میں آنے والے سیریز میرے درد کو جو زبان ملے میں ایک معاون کردار سے کیا تھا اور اس کے بعد سے انھوں نے کئی ٹیلی ویژن سیریز میں کام کیا جن میں جورو کا غلام (2014ء)، بہکے قدم (2014ء)، شہناز (2016ء)، وعدہ (2016ء)، جال (2019ء) شامل ہیں۔

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال نام کردار چینل حوالہ
2011ء دم دم ڈی ڈی میزبان پی ٹی وی ہوم [2]
2012ء میرے درد کو جو زبان ملے سمرین ہم ٹی وی [1]
2013ء بہکے قدم صبا ایکسپریس ٹی وی [1]
2014ء جورو کا غلام پنکی ہم ٹی وی [1]
2015ء بھابھی اے آر وائی ڈیجیٹل [1]
2016ء دل برباد اے آر وائی ڈیجیٹل [1]
2016ء کتنی گرہیں باقی ہيں ثناء ہم ٹی وی
2016ء وعدہ انمول اے آر وائی ڈیجیٹل [3]
2016ء بہو رانیاں حبہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ [1]
2016ء شہرناز اردو 1 [3]
2017ء مذاق رات خود دنیا نیوز
2018ء بے دردی ڈاکٹر عائشہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء-تاحال جالبی نیلم اے آر وائی ڈیجیٹل [16]
2018ء لشکارہ کرن اے آر وائی ڈیجیٹل [17][18]
2019ء جال شیرینہ ہم ٹی وی
2019ء دو بول فریحہ (گیٹی کی چاچی ) اے آر وائی ڈیجیٹل [19]
2019ء - 2020ء تیرا یہاں کوئی نہیں روبی ہم ٹی وی
2020ء میرا دل میرا دوشمن شاہینہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2020ء راز الفت بانو جیو ٹی وی
2020ء شوخیاں شیریں جیو ٹی وی
2020ء تصویر فروہ پلے انٹرٹینمنٹ ٹی وی
2021ء شہنائی بینا اے آر وائی ڈیجیٹل
2021ء بہو رانی ہیرا جیو ٹی وی

فلم[ترمیم]

  • گلاس توڑا بڑا آنا (2018ء)
  • معصوم سی بھولی بھالی سی (2019ء)
  • خالدہ اور والدہ (2017ء)
  • ایک اور منافق (2020ء)

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Web Desk (2016-04-03)۔ "Anam Tanveer, youngest celebrity breaking the stereotype"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 22 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2019 
  2. ^ ا ب "Gulftimes : Anam's stars set into motion"۔ Gulf Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2019 
  3. ^ ا ب پ "منفی کردار ادا کرنا زیادہ پسند ہے، انعم تنویر"۔ روزنامہ جنگ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2019 
  4. Nayab Fatima۔ "Anam Tanveer latest photos shock fans"۔ آج ٹی وی (بزبان انگریزی)۔ 03 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2019 
  5. "I.P.P.A Awards Nominations!"۔ Review.pk۔ July 3, 2020 
  6. "Glass Tora Bara Aana"۔ July 5, 2020۔ 01 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  7. "Anam Tanveer"۔ Socialdiary۔ July 4, 2020 
  8. "Anam Tanveer Height, Weight, Age, Body Measurement, Bra Size, Husband, DOB"۔ July 1, 2020۔ 28 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  9. "Anam Tanveer Biography, Dramas"۔ Moviesplatter۔ July 2, 2020۔ 14 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  10. "Who is She from drama Mera Dil Mera Dushman | Anam Tanveer Biography | Mera Dil Mera Dushman ep 40 - YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2020 
  11. "Mera Dil Mera Dushman | BEST SCENE | Anam Tanveer & Naveed Raza - YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2020 
  12. "Bura Waqt Bata Kar Nahi Aata.. Magar!.| Anam Tanveer & Yasir Nawaz - YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2020 
  13. "Beti Maa Se Kuch Chupaye, Aisa Ho Nahi Sakta - Best Scene | Mera Dil Mera Dushman - YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2020 
  14. "Isi Khushi Mein Mere Paisay Wapas Karo | Mera Dil Mera Dushman | Best Scene - YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2020 
  15. "Mein Tum Logo Se Jhoot Kyun Bolungi? Best Scene | Mera Dil Mera Dushman - YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2020 
  16. "Introducing You To The Character of Jalaibi Anam Tanveer as Neelum - YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  17. "انعم تنویرلشکاراکی ریکارڈنگ میں مصروف"۔ روزنامہ پاکستان (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2019 
  18. Tribune.com.pk (2017-12-11)۔ "Ushna Shah reveals her upcoming avatar and it's quite impactful"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2019 
  19. Raj Baddhan (2019-03-04)۔ "ARY Family to launch 'Do Bol' in Tuesday night slot"۔ BizAsia (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2019