انفنیٹی ٹاور
Jump to navigation
Jump to search
انفنیٹی ٹاور | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | متحدہ عرب امارات |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|
انفنیٹی ٹاور (انگریزی: Infinity Tower) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 76 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 306 میٹر (1,005 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'ماڈیول:Navbox/تراجم' not found۔