انوار الحق حقانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انوار الحق حقانی
معلومات شخصیت
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد الحق  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مولانا سمیع الحق،  اظہار الحق  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
نائب صدر (10 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
8 اپریل 2009 
در وفاق المدارس پاکستان 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عبدالرزاق اسکندر 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چانسلر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2018 
در دار العلوم حقانیہ 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png مولانا سمیع الحق 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا انوار الحق حقانی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہیں جو وفاق المدارس کے مرکزی نائب صدر ہیں. وہ اس وقت اپنے بھائی مولانا سمیع الحق کی شہادت کے بعد نومبر 2018ء سے دار العلوم حقانیہ کے چانسلر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ عبدالرزاق اسکندر کی وفات کے بعد 8 اپریل 2009ء سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نائب صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1][2] وہ مولانا عبد الحق اکوڑوی کے بیٹے ہیں اور مولانا سمیع الحق شہید اور مولانا اظہار الحق حقانی(مرحوم) کے بھائی ہیں. ان کے بڑے بیٹے سلمان الحق صاحب بھی دارالعلوم حقانیہ میں تدریس کے خدمات سرانجام دے رہے ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "زمینی حقائق کی بناء پر مدارس کو بند کرنا بورڈ کیلئے ممکن نہیں: مولانا انوار الحق حقانی". Daily Pakistan. 23 دسمبر، 2020. 
  2. "وفاق المدارس العربيہ پاکستان". www.wifaqulmadaris.org.