انوجا پاٹل
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | انوجا ارون پاٹل | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | کولہاپور، مہاراشٹرا، ہندوستان | 28 جون 1992||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 35) | 29 ستمبر 2012 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 20 نومبر 2019 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 19 جنوری 2020ء |
انوجا پاٹل (پیدائش: 28 جون 1992ء) مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ہندوستان کے لیے خواتین کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنلز میں کھیلتی ہیں۔ [1][2]
کیریئر
[ترمیم]اس نے 29 ستمبر 2012ء کو گال انٹرنیشنل سٹیڈیم، گال میں انڈیا خواتین بمقابلہ انگلینڈ خواتین کے درمیان میں بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ کا آغاز کیا۔ پاٹل نے ریاست مہاراشٹر کی طرف سے بھی کرکٹ مقابلوں میں شرکت کی۔ [3] اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی خواتین کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے بھارت کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [4][5] نومبر 2019ء میں، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران، اس نے اپنا 50 واں خواتین ٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلا۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Anuja Patil"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-19
- ↑ "Anuja Patil Profile"۔ Yahoo Inc. Portal
- ↑ "Anuja Patil Profile"۔ Board of Control for Cricket in India.۔ 2012-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Indian Women's Team for ICC Women's World Twenty20 announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ 2018-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-28
- ↑ "India Women bank on youth for WT20 campaign"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-28
- ↑ "Jemimah Rodrigues, Veda Krishnamurthy fifties give India 5-0 sweep over West Indies"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-21