انورادھا پال
Appearance
انورادھا پال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | بھارت |
فنکارانہ زندگی | |
آلہ موسیقی | طبلہ |
درستی - ترمیم |
انورادھا پال [1] ہندوستان کی پہلی پیشہ ور خاتون طبلہ ساز ہیں۔
زندگی
[ترمیم]بچپن میں اس کے بھائی کو طبلہ سکھانے والا استاد لڑکی ہونے کی وجہ سے اسے طبلہ سکھانے کو تیار نہیں تھا۔ تو اس نے اپنے بھائی کو دیکھ دیکھ کر طبلہ بجانا سیکھا۔ جب وہ 14 سال کی تھی تو اس نے کوٹے میں پرفارم کیا۔ اس دوران طبلہ کے عظیم استاد ذاکر حسین کے والد اور خود ایک معروف طبلہ استاد استاد اللہ رکھا خان بھی موجود تھے۔