انورچوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروفیسر انورچوہدری(وفات:جون2010ء)امیچر باکسنگ کی سب سے طاقتور شخصیت کہلائے جاتے تھے۔ پروفیسر انورچوہدری تین دہائیوں تک انٹرنیشنل امیچر باکسنگ ایسوسی ایشن کے افق پر چھائے رہے [1] اور وہ بیس سال تک اس کے صدر رہے۔ وہ تین دہائیوں تک پاکستان باکسنگ سے بھی وابستہ رہے۔

حولہ[ترمیم]

  1. "پروفیسر انورچوہدری انتقال کر گئے"