انور ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انور ابراہیم (انگریزی: Anwar Ibrahim) (ولادت: 10 اگست 1947ء) ایک ملائشیائی سیاست دان ہیں جن کو 24 نومبر 2022ء کو ملائیشیا کا 10 واں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔ انور ابراہیم نے اگست 2008ء سے مارچ 2015ء تک اور مئی 2020ء سے نومبر 2022ء تک 12ویں اور 16ویں اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔


حوالہ جات =[ترمیم]

https://en.wikipedia.org/wiki/Anwar_Ibrahim