انور بیگ اعوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انور بیگ اعوان
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائشنامعلوم
وفاتنامعلوم
مذہباسلام
مرتبہ
دورجدید دور

انور بیگ اعوان (آوان) بھون چکوال (پنجاب) پاکستان مشہور شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام انور بیگ اعوان اصل نام انور بیگ ہے۔

پیدائش[ترمیم]

چکوال کے مشہور و معروف قصبہ بھون میں 1920ء کو ولادت ہوئی،

عملی زندگی[ترمیم]

میٹرک کے بعد پاک آرمی میں ملازم ہوئے، اسی دوران ایم اے فارسی کیا، آرمی سے مستعفی ہو کر بطور لیکچرار فارسی ، گوجرانوالہ کالج میں تعینات ہو گئے، بعد ازاں ہری پور ، چکوال اور اسلام آباد میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز رہے، اسلام آباد میں اخبار پکار میں مستقل کالم لکھا،

تصانیف[ترمیم]

  • دھن ملوکی لوک ورثہ، اسلام آباد، 1981.
  • کلام شاہ مراد خانپوری [1]
  • اوراق پریشان
  • بہاری مسلمان عشرت پبلشنگ ہاوس، لاہور، 1973.
  • تمنائے اقبال
  • جان پہچان
  • دھنی کی اسلامی درسگاہیں
  • دھنی ادب و ثقافت بزم ثقافت، چکوال، 1968.
  • سبزہ بیگانہ
  • سدا سہاگ [2]

وفات[ترمیم]

12 مارچ 2011ء کو رحلت فرما گئے، بھون میں تدفین ہوئی،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، نکہت سلیم، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان، ت ن، ص 252
  2. Bibliography[مردہ ربط]