انور مسعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انور مسعود
Anwar Masood 's Portrait.JPG

معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1935 (85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت Flag of پاکستانپاکستانی
عرفیت انور
نسل پنجابی
عملی زندگی
صنف غزل، قطعہ، نظم
موضوعات مزاحیہ شاعری
تعليم ایم اے (فارسی)
مادر علمی اورینٹل کالج لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر
پیشہ ورانہ زبان پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں میلہ اکھیاں دا
شاخ تبسم
غنچہ پھر لگا کھلنے
میلی میلی دھوپ
ہُن کیہ کریئے؟
اعزازات
صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی
پنجاب رائٹرز گلڈ انعام
ہجرہ انعام
P literature.svg باب ادب

انور مسعود (انگریزی: Anwar Masood)، (پیدائش: 8 نومبر، 1935ء) پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔

ابتدائی حالات[ترمیم]

انور مسعود کی پیدائش 8 نومبر 1935ء گجرات، پاکستان میں ہوئی اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آ گئے جہاں انہوں نے "زمیندارا کالج گجرات" میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ایم اے (فارسی) کی ڈگری اورینٹل کالج لاہور سے گولڈ میڈل کے ساتھ حاصل کی۔ وہ پنجاب کے مختلف کالجوں میں فارسی کے پروفیسر رہے۔

کا رہائے نمایاں[ترمیم]

انور مسعود ایک معروف شاعر ہونے کے ساتھ مختلف زبانوں میں لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔

تخلیقات[ترمیم]

  • میلہ اکھیاں دا - پنجابی (پنجاب رائٹرز گلڈ انعام یافتہ)
  • شاخ تبسم - اردو
  • غنچہ پھر لگا کھلنے - اردو
  • میلی میلی دھوپ - اردو
  • اک دریچہ اک چراغ - اردو
  • قطعہ کلامی -(اردو قطعات)
  • فارسی ادب کے چند گوشے -(مقالے)
  • ہُن کیہ کریئے؟ -(پنجابی کلام) (ہجرہ انعام یافتہ)
  • تقریب (تعارفی مضامین۔ اُردو)
  • درپیش - (مزاحیہ اردو)
  • بات سے بات -(مضامین)

حوالہ جات[ترمیم]