انوشکا شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انوشکا شرما
(ہندی میں: अनुष्का शर्मा خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Anushka Sharma 2015.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مئی 1988 (30 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بنگلور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
شوہر ویرات کوہلی[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
والد اجے کمار شرما  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ ایشما شرما  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
کارنش شرما  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ انا چنائے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ اداکارہ،  ماڈل،  فلم اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
اسٹار ڈسٹ اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری – رومانوی اداکارہ (برائے:جب تک ہے جاں، 2012) (2013)
ایفا اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:جب تک ہے جاں، 2012) (2013)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:جب تک ہے جاں، 2012) (2013)
اپسرا اعزازا برائے بہترین مرکزی کردار اداکارہ (برائے:بینڈ باجا بارات) (2011)
ایفا اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:بینڈ باجا بارات) (2011)
ایفا اعزاز برائے مشہور جوڑی (2011)
اپسرا اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ (برائے:Rab Ne Bana Di Jodi) (2010)
زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
السينما.كوم السینما۔ کوم پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں السنیما شخصی شناخت (P3136) ویکی ڈیٹا پر

انوشکا شرما (پیدائش 1 مئی 1988) ایک بھارتی فلم اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہے۔ انوشکا نے ہندی فلموں سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بھارت میں مشہور ترین اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاروں میں سے ایک ہے۔ انوشکا کو کئی فلمی اعزازات مل چکے ہیں، بشمول ایک عدد فلم فیئر اعزاز کے، فلم فیئر اعزازا کے لیے انوشکا سات بار نامزد ہوئی جو چکی ہے۔ انوشکا کی پیدائش ایودھیا میں ہوئی، لیکن اب وہ بنگلور میں رہتی ہے۔ انوشکا نے 2007ء میں فیشن ڈیزائنر وینڈیل روڈریکس کے لیے اپنی پہلی ماڈلنگ کی تھی اور بعد میں مستقل طور پر ماڈلنگ کو بطور پیشہ اپنانے کے لیے ممبئی منتقل ہو گئی۔

فلمیں[ترمیم]

کلید
یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال عنوان کردار ہدایت کار یادہانی
2008 رب نے بنا دی جوڑی تانی شانی ادتیے چوپڑا نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ
2010 بدمعاش کمپنی بلبل سنگھ پرمیت سیٹھی
2010 بینڈ باجا بارات شروتی کاکڑ مانیش شرما نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2011 پٹیالا ہاؤس سمرن Nikhil Advani
2011 لیڈیز وسس ریکی بھائی اسہکا ڈیسائی Maneesh Sharma
2012 حب تک ہے جان اکیرا رائے یش چوپڑا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
2013 مٹرو کی بجلی کا منڈولا بجلی منڈولا وشال بھردواج
2014 پی کے جگت "جاگو" جانینی راجکمار ہیرانی
2015 این ایچ10 میرا نودیپ سنگھ پروڈوسر بھی خود تھی
نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2015 ممبئی ویلوٹ روزی نورونا انوراگ کشیپ
2015 دل دھڑکنے دو فرح علی زویا اختر نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
2016 سلطان عارفہ حسین علی عباس ظفر
2016 اے دل ہے مشکل علیزہ خان کرن جوہر نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2017 Phillauri شاشی انشئی لعل Also producer and playback singer for song "Naughty Billo"[3][4]
2017 Jab Harry Met Sejal سیجال زیوری امتیاز علی
2018 پری رخسانہ پروست رائے پروڈیوس بھی کی
2018 سنجو ونی دیاز راجکمار ہیرانی
2018 سوئی دھاگہ ممتا شرت کتاریہ
2018 زیرو Film has yet to be released آصفہ یوسف زئی بھنڈر انند ایل رائے تیاری کے آخری مراحل

مزید دیکھیے[ترمیم]

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. https://twitter.com/AnushkaSharma/status/940240178559508481
  3. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ phillauri نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. "Phillauri song Naughty Billo: Anushka Sharma raps in Diljit Dosanjh song"۔ The indian Express۔ 4 مارچ 2017۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 مارچ 2017۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]