انوپ سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فلم ساز کے لیے، انوپ سنگھ (فلم ساز) ملاحظہ فرمائیں۔

ڈاکٹر انوپ سنگھ (5 مارچ 1903ء – 28 جنوری 1969ء) بھارتی پنجاب میں انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان تھے۔ جنھوں نے ہارورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔

یہ راجیہ سبھا کے چار بار رکن رہے : 3 اپریل 1952ء تا 2 اپریل 1954ء، 3 اپریل 1954ء تا 2 اپریل 1960ء، 3 اپریل 1962ء تا 22 نومبر 1962ء اور 3 اپریل 1964ء تا 28 جنوری 1969ء۔

1960ء کے عرصے میں وہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سربراہ رہے۔ انھوں نے نہرو پر ایک کتاب بعنوان نہرو: رائزنگ اسٹار آف انڈیا لکھی۔

انہوں نے پسماندگان میں اہلیہ اقبال کور اور ایک بیٹی کو چھوڑی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rajya Sabha Members' Biographical Sketches 1952 - 2003" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Rajya Sabha Secretariat، Parliament House، New Delhi.۔