انوپ کمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انوپ کمار
(بنگالی میں: অনুপ কুমার)،(ہندی میں: अनूप कुमार ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بنگالی میں: কল্যাণ কুমার গাঙ্গুলী ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 جنوری 1926(1926-01-09)
کھنڈوا, وسطی صوبے اور برار, برطانوی ہند
وفات 20 ستمبر 1997(1997-90-20) (عمر  71 سال)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت (15 اگست 1947–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار, پینٹر
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1950–1995
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کلیان کمار گانگولی (9 جنوری 1926 - 20 ستمبر 1997)، اپنے سٹیج کے نام انوپ کمار سے مشہور ایک بھارتی اداکار تھا جو بالی ووڈ کی 65 سے زیادہ فلموں میں نظر آیا۔

کلیان کھنڈوا ، وسطی صوبوں اور برار (اب مدھیہ پردیش میں) میں ایک ہندو بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد کنجلال گنگولی (گنگوپادھیا) ایک وکیل تھے اور ان کی والدہ گوری دیوی ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں۔ انوپ کمار 4 بہن بھائیوں میں دوسرے سب سے چھوٹے تھے، باقی 3 اشوک کمار (سب سے بڑے)، ستی دیوی اور کشور کمار (سب سے چھوٹے) تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Anoop Kumar movies, shows and bio | Airtel Xstream"۔ Airtel Xstream (Airtel TV) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2021