انویا بھاگوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انویا بھاگواتھ سے رجوع مکرر)
انویا بھاگوت
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1980ء (عمر 43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دبئی، متحدہ عرب امارات
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، ماڈل
دور فعالیت 2007–تاحال
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.anuyabhagwat.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انُویا بھاگوَت (انگریزی: Anuya Bhagvath) (ولادت: 1988ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو تمل فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1] وہ راجیش کی فلم سیوا مانسولہ سکتی (2009ء) اور شنکر کی فلم ننبان (2012ء) میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔

فلمی زندگی[ترمیم]

انُویا بھاگوَت نے فلم اور ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ، پونے سے گریجویشن کرنے کے بعد کرانتی کناڈے کی ہدایت کاری میں بننے والی ہندی بچوں کی فلم مہک سے فلمی آغاز کیا۔[2][3] انویا بھاگوت نے کامیابی فلم، سیوا مانسولہ سکتی سے حاصل کی یہ فلم(2009) میں جاری ہوئی تھی۔ یہ ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایت کاری راجیش نے کی تھی اور اس فلم میں جیوا بھی ہیں۔ فلم جاری ہونے سے قبل وہ ممبئی کے ایک ہوٹل میں قیام پزیر تھیں جس وقت ممبئی میں دہشت گردی کا حملہ ہوا تھا۔[4]

فلمو گرافی[ترمیم]

سال فلم کردار زبان نوٹ
2007ء مہک مہک کی کلاس ٹیچر ہندی
2009ء سیوا مانسولہ سکتی شکتی تمل نامزد - وجئے اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ
2009ء مدورائی سمبوم کیرولن تھامس تمل
2010ء نگرم بھارتی تمل
2011ء نانجو پورم خود تمل
2012ء ننبان شیوتھا سنتھنم تمل
2012ء نان پریا تمل
2014ء گورا لولیتا بنگالی

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Anuya Bhagvath" 
  2. "Recent FTII passouts find a foothold in TV, film industry - Times of India"۔ The Times of India۔ 14 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2018 
  3. Venkadesan S (26 فروری 2012)۔ "Anuya Y Bhagwat, actress"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 13 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2012 
  4. "Brush with terror"۔ دی ہندو۔ 5 دسمبر 2008۔ 14 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2012