انٹراپلیٹ زلزلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انٹرا پلیٹ (Intraplate)زلزلے ٹیکنو پلیٹ کے اندر ہوتے ہیں جبکہ انٹر پلیٹ زلزلے ٹیکنو پلیٹ کی حد یا باؤنڈری پر ہوتے ہیں۔ انٹرا پلیٹ زلزلے بہت کم رونماء ہوتے ہیں جبکہ انٹرپلیٹ زلزلے کافی عام ہیں۔ انٹرا پلیٹ زلزلے اگر بڑے علاقے میں ہوں تو بہت تباہی پھیلاتے ہیں۔ 2001 میں گجرات کا زلزلہ اور 2012 کابحر ہند کا زلزلہ اس کی تباہی کی مثالیں ہیں۔ اس کے علاوہ 1812 میں نیو میڈریڈ، میسوری اور 1886 میں چارلسٹن، جنوبی کیرولائنا کا زلزلہ بھی انٹرا پلیٹ تھا۔[1]

زلزلے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]