انٹرنیشنل بکر پرائز
ظاہری ہیئت
| بین الاقوامی بکر پرائز | |
|---|---|
پہلا فاتح اسماعیل کدارے | |
| عطا برائے | بہترین افسانوی کام جو انگریزی میں ترجمہ ہو کر برطانیہ یا آئرلینڈ میں شائع ہوا ہو |
| ملک | برطانیہ |
| میزبان | مین بکر پرائز |
| انعام | £50,000 |
| پہلی بار | 2005 |
| ویب سائٹ | thebookerprizes |
انٹرنیشنل بُکر پرائز (سابقہ نام: مین بکر انٹرنیشنل پرائز) ایک بین الاقوامی ادبی ایوارڈ ہے جو برطانیہ میں دیا جاتا ہے[1]۔ 2005 سے 2015 تک، یہ انعام ہر دو سال بعد دیا جاتا تھا اور اس کا مقصد کسی مصنف کی "مسلسل تخلیقی صلاحیت، ترقی اور مجموعی ادبی خدمات" کی پہچان تھا۔ 2016 سے، یہ انعام سالانہ دیا جاتا ہے ایک افسانوی کتاب یا شارٹ اسٹوریز کے مجموعے کو، جو انگریزی میں ترجمہ ہو کر برطانیہ یا آئرلینڈ میں شائع ہوا ہو اور £50,000 کا انعام فاتح اور مترجم میں برابر تقسیم ہوتا ہے۔ [2][3][4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]{حوالہ جات}
- ↑ "Readers debate world Booker prize"۔ بی بی سی نیوز۔ 20 دسمبر 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-22
- ↑ Simon Crerar (27 مئی 2009)۔ "Alice Munro announced as Man Booker International Prize winner"۔ لندن ٹائمز۔ 2011-08-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-22
- ↑ "Spark heads world Booker nominees"۔ بی بی سی نیوز۔ 18 فروری 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-22
- ↑ Sarah Shaffi (7 جولائی 2015)۔ "'Reconfiguration' of Man Booker International Prize"۔ The Bookseller۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-08
- ↑ "The International Booker Prize and its History". The Booker Prizes (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-12-08.