انٹرنیشنل شیعہ فرنٹ پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انٹرنیشنل شیعہ فرنٹ پاکستان مرکزی دفتر امام بارگاہ شہنشاہ وفا قمر بنی ھاشم (ع) جی ٹی روڈ امامیہ کالونی شاھدرہ لاہور پاکستان مرکزی رابطہ دفتر گوشہ فدک جی ٹی روڈ رانا ٹاون شاھدرہ لاہور مرکزی صدر پیر سید ضیاء عباس نقوی ۔ رابطہ نمبر۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 03354493640 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنت البقیع و جنت المعلی کی دوبارہ تعمیر کے لیے سعودی سامراج کے خلاف سرگرم عمل


 ۔   ۔   ۔   ۔  ھماری آواز  ۔   ۔   ۔   ۔ 

آثارقدیمہ بچانے والے مسلمانو! خدارا آثار مدینہ بچانے کے لیے اٹھو جنت البقیع وجنت المعلی میں اھلبیت۔ع۔ کی ٹوٹی ھوئ قبریں آپ کے غیرت ایمانی کے زندہ ھونے کا ثبوت مانگتی ہیں کون ہے جو صداے جناب فاطمة الزھراء صلواة اللہ علیہا پر لبیک کہے گا؟ ؟؟؟

    اللہھم صل علی محمد و آل محمد۔ع     
   مسلم تجھے عرفاں ہی نہیں آل نبی۔ع۔  کا     
 پڑھتا ہے درود ان پہ تو مغرب میں فجر میں       
   اے تربت زھرا۔ ع سے نظر پھیرنے والے       تو بھی ہے گناہگار رسالت۔ ص۔ کی نظر میں