انٹرنیشنل ناتھیاگلی سمر کالج آن فزکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
International Nathiagali Summer College on Physics (INSC)
INSC logo.jpg
Established: June 1976
Location: نتھیا گلی، ہزارہ ڈویژن، خیبر پختونخوا of پاکستان
Jurisdiction حکومت پاکستان
Director: Prof. Riazuddin, PhD[1]
Founding Director Prof. عبد السلام، نوبل انعام برائے طبیعیات اور نشان امتیاز
Science Affiliations National Centre for Physics (NCP)
پاکستان جوہری توانائی کمیشن (PAEC)
International Centre for Theoretical Physics (ICTP)
Government affiliation وزارت سائنس و ٹیکنالوجی (پاکستان)، حکومت پاکستان.

انٹرنیشنل ناتھیاگلی سمر کالج آن فزکس اینڈ کانٹیمپراری نیڈس کی بنیاد طبیعیات کے لیے نوبل انعام پانے والے ڈاکٹر عبد السلام نے رکھی تھی تاکہ پاکستان میں طبیعیات اور سائنسی تحقیق کی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے۔ عبد السلام کی حکومت پاکستان کو تجویز کرنے پر، ادارہ جوہری توانائی پاکستان کے چیئرمین منیر احمد خان نے اسے بنوایا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ijaz، Muhammad. "{{نقل:PAGENAME}}". PakAtom: Newsletter of the Pakistan Atomic Energy Commission: 1–2. http://www.paec.gov.pk/newsletters/pkatm-n/p-mj10.pdf۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011.