انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن
انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن | |
---|---|
مخفف | آئی ڈبلیو ایف |
صدر دفتر | بڈاپسٹ، ہنگری |
تاریخ تاسیس | 1905 |
قسم | بین الاقوامی سپورٹ فیڈریشن کی فہرست |
خدماتی خطہ | بین الاقوامی |
رکن | گلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن |
صدر | تماس اجان |
وابستگیاں | انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم ![]() |
انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (انگریزی: International Weightlifting Federation) یا "آئی ڈبلیو ایف" اولمپک ویٹ لفٹنگ کی بین الاقوامی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر بڈاپسٹ میں ہے۔ آئی ڈبلیو ایف 1905 کو قائم کی گئی[1] اور اس کے ارکان کی تعداد 187 ہے۔ اس تنظیم کے صدر تاماس اجان ہیں جن کا تعلق ہنگری سے ہے۔
اس تنظیم سے الحاق شدہ تنظیموں کی فہرست درج ذیل ہے۔ :[2]
- ویٹ لفٹنگ فیڈریشن آف افریقہ (ڈبلیو ایف اے);
- ایشیئن ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (اے ڈبلیو ایف);
- یورپین ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (ای ڈبلیو ایف);
- اوشیانا ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (او ڈبلیو ایف);
- پین امریکن ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (پی اے ڈبلیو سی).
مقابلے[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "تنظیم کی معلومات". 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2015.
- ↑ "کانٹی نینٹل فیڈریشنز". انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن. 19 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2008.