بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن
International Hockey Federation map.png
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ممبر ممالک کا نقشہ
مخفف ایف آئی ایچ
تشکیل 7 جنوری 1924 (1924-01-07) (92 سال قبل)
قسم فیڈریشن آف انٹرنیشنل ایسوسی ایشن
صدر دفتر لوزان، سویٹزرلینڈ
علاقہ خدمت
عالمگیر
رکنیت 127 نیشنل ایسوسی ایشن
سرکاری زبان
انگریزی, فرانسیسی[1]
صدر
Flag of ہسپانیہ لینارڈو نیگرے
وابستگی بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
ویب سائٹ www.FIH.ch

بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (انگریزی: International Hockey Federation) فیلڈ ہاکی اور انڈور ہاکی کی انتظامیہ کا نام ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر دفتر لوزان، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن ہاکی کے ٹورنامنٹ یا مقابلوں کو ترتیب دیتی ہے جن میں سب سے قابل ذکر ہاکی کا عالمی کپ ہے۔ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کی بنیاد 7 جنوری 1924ء کہ فرانس کے شہر پیرس میں پاؤل لیوٹے نے رکھی تھی۔ پہلی ممبر کمیٹی میں کل سات ممالک ہسپانیہ، فرانس، آسٹریا، ھنگری، بیلجیم، چیکوسلوواکیہ اور سویٹزرلینڈ کو شامل کیا گیا تھا۔ 1982 میں خواتین کی ہاکی فیڈریشن کو بھی بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن میں ضم کر دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]