انٹرنیشنل یونین آف ریفارمڈ چرچز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انٹرنیشنل یونین آف ریفارمڈ چرچز
انٹرنیشنل یونین آف ریفارمڈچرچز.jpg
زمرہ بندی پروٹسٹنٹ
تشریق اصلاح شدہ
صدر دفاتر جنوبی کوریا
ابتدا جنوری 2012، 17؛ 7 سال قبل (17-01-2012)
جنوبی کوریا
اراکین 11
باضابطہ ویب سائٹ تنظیم کی ویب سائٹ [1]

انٹرنیشنل یونین آف ریفارمڈچرچز(انگریزی: International Union of Reformed Churches(IURC)) مسیحی کلیسیائی اتحاد کی رفاقتی جماعت ہے جس کا آغاز 17جنوری 2012ء میں جنوبی کوریا میں ہوا[2] ۔ یہ کونسلمصلحینِ کلیسیا کے نقشِ قدم اور ریفارمڈ کلیسیاؤں کے مابین کلیسیائی اتحاد کی خواہش مند ہے۔ نومبر2017ء کی رپورٹ کے مطابق اس کونسل کے دنیا بھر سے 11 کلیسیائی ارکان ہیں[3]۔

بنیادی تعلیمات[ترمیم]

دیکھیے کالوینیت

حوالہ جات[ترمیم]

  1. International Union of Reformed Churches
  2. http://cafe.daum.net/korea-opc/NkAU/2 <--- IURC Logo and Symbol -->
  3. قومی و بین الاقوامی کلیسیائی مجالس ناشر: فارقلیط منسٹریز پبلی کیشنز پاکستان