انٹرنیٹ ان اے باکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انٹرنیٹ ان اے باکس
IIABv0.5.jpg
2017ء میں ایک آف لائن طبی لائبریری کا سیٹ اپ۔ کوئی بھی آسانی سے اپنے آلے کو اس سے کنیکٹ اور اس میں موجود آف لائن مواد ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے۔

انٹرنیٹ ان آ باکس (انگریزی: Internet-in-a-Box، یعنی ڈبے میں انٹرنیٹ) ایک سستی ڈیجیٹل لائبریری ہے، جو اسٹوریج کے ساتھ وائر لیس ایکسس پوائنٹ پر مشتمل ہے، جس کے ذریعے صارفین بہت قریب سے بہ آسانی کنیکٹ کر سکتے ہیں۔[1]

اسٹوریج اِسپیس کی مختصر کاری اور الیکٹرانکس کی ترقی کی وجہ سے اس کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر میں realization (حُصول/وصولیابی) 2017ء سے تبدیل ہو چکی ہے۔[2] 2017ء سے اس کا ہارڈ ویئر بدلنے کے قابل اِسٹوریج کارڈ کے ساتھ رس بیری پائی پر مشتمل ہے۔[1]

سنہ 2016ء میں کولمبیا یونیورسٹی کے ماسٹرز اِن پبلک ایڈمنسٹریشن اِن ڈویلپمنٹ پریکٹس (MPA-DP) نے تحقیق کی کہ یہ ڈبے جمہوریہ ڈومینیکن میں تین مہینے سے استعمال ہو رہے ہیں۔[3]

Video discussing the role out of IIAB in Peru in 2018

ڈیجیٹل لائبریری[ترمیم]

ڈیجیٹل لائبریری کثیر ماڈیولوں پر مشتمل ہے۔ ماڈیولوں کی مثالوں میں ویکیپیڈیا (مخصوص زبان میں)، ویکیپیڈیا کا طبی دائرۃ المعارف، خان اکیڈمی لائٹ اور اوپن اسٹریٹ میپ شامل ہیں۔[3][1]

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Don Watkins۔ "How to create an Internet-in-a-Box on a Raspberry Pi"۔ Opensource.com (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2017۔
  2. Braddock Gaskill (2014)۔ "Internet in a Box" (پی‌ڈی‌ایف)۔
  3. ^ ا ب "Internet-in-a-Box: Connectivity for the Rest of the World"۔ 13 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2017۔