انٹرپول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 22:43، 8 فروری 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:1923ء میں قائم ہونے تنظیمیں)
بین الاقوامی تنظیم برائے پولیس – انٹرپول
عام نامانٹرپول
مخففICPO
شعارایک محفوظ دنیا کے لیے پولیس کو ملاتا ہے
ایجنسی کی معلومات
تشکیل7 ستمبر1923
ملازمین756 (2013)[1]
سالانہ بجٹ€78 million (2013)[1]
عدالتی ڈھانچا
International agency
ممالک190 اراکین ممالک
بین الاقوامی تنظیم برائے پولیس – انٹرپول کے دائرہ اختیار کا نقشہ۔
مجلس منتظمہInterpol General Assembly
تشکیلی قانون
صدر دفاترلیون, فرانس

ایجنسی ایگزیکٹو
Facilities
National Central Bureaus190
ویب سائٹ
interpol.int

انٹرپول یا بین الاقوام پولیس برائے جرائم کی روک تھام ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس میں ہر ملک کے پولیس اراکین ہوتے ہیں، یعنی جیسے تمام حکومتوں کے درمیان اقوام متحدہ کی تنظیم ہے اسی طرح مختلف ممالک کے پولیس کے درمیان انٹرپول تنظیم ہے۔

حوالہ جات

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "2013 Annual Report" (PDF)۔ Interpol۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2014