مندرجات کا رخ کریں

انٹیلیجنس آفیسر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انٹیلیجنس آفیسر ایک ایسا آفیسر ہوتا ہے جو سرکاری محکموں کے لیے معلومات جمع کرتا ہے۔ یہ معلومات عام عوام یا خاص گروہوں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ عام طور پر پولیس اور فوج انٹیلیجنس آفیسر تعینات کرتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]