انچنگ تیانژوشان ہوائی اڈا
ظاہری ہیئت
| انچنگ تیانژوشان ہوائی اڈا | |
|---|---|
| تاریخ تاسیس | 1993 |
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| تقسیم اعلیٰ | انچنگ |
| جغرافیائی خصوصیات | |
| متناسقات | 30°34′56″N 117°03′01″E / 30.58222222°N 117.05027778°E [3] |
| بلندی | 1012 میٹر |
| قابل ذکر | |
| جیو رمز | 7668802 |
![]() | |
| درستی - ترمیم | |
آنچنگ تیانژوشان ہوائی اڈا (چینی: 安庆天柱山机场) (آئی اے ٹی اے: AQG، آئی سی اے او: ZSAQ) چین کے صوبہ آنہوئی کے شہر آنچنگ میں واقع ایک فوجی/عام استعمال کا ہوائی اڈا ہے۔ اس کے رن وے کی لمبائی 2,800 میٹر ہے۔ [4] 28 ملین یوآن کی سرمایہ کاری سے ہوائی اڈے کو دسمبر 1993ء میں شہری پروازوں کے لیے کھول دیا گیا۔ 2005ء میں ایچ این اے گروپ نے ہوائی اڈے کا انتظام سنبھال لیا اور اسے موجودہ نام دیا۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مدیر: ایئرپورٹس کونسل انٹرنیشنل — عنوان : World Airport Traffic Report — تاریخ اشاعت: 2014
- ↑ "صفحہ انچنگ تیانژوشان ہوائی اڈا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2026ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ انچنگ تیانژوشان ہوائی اڈا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2026ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "List of all airports in China"۔ http://airport-authority.com/۔ 21 ديسمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-13
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) ومیں بیرونی روابط (معاونت)|ناشر= - ↑ 安徽安庆机场更名为天柱山机场 آرکائیو شدہ 2018-10-27 بذریعہ وے بیک مشین

