انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ 2021-22ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ 2021-22ء
تاریخ23 دسمبر 2021 – 31 دسمبر 2021
منتظمایشین کرکٹ کونسل (ACC)
کرکٹ طرزمحدود اوور کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ, playoffs
میزبان متحدہ عرب امارات
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15
2019

انڈر 19 ایشیا کپ 2021-22ء انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کا 9 واں ایڈیشن ہے۔ کرکٹ ٹورنامنٹ 23 دسمبر 2021ء سے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے اور یہ 31 دسمبر 2021ء کو ختم ہونا ہے۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پانچ مکمل ارکان اور تین کوالیفائر شامل ہیں۔[1][2][3][4]

ٹیمیں[ترمیم]

نمبر. ٹیم اہلیت کا طریقہ
1  بھارت آئی سی سی کے مکمل رکن
2  پاکستان
3  بنگلادیش
4  سری لنکا
5  افغانستان
6  کویت کوالیفائرز
7    نیپال
8  متحدہ عرب امارات

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "UAE to host 2021 U19 Asia Cup Tournament in December 2021"۔ Daily Czrsportsauto۔ 2 December 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2021 
  2. "Under-19 Asia Cup to be held in 2021"۔ Daily Asianet Newsable۔ 14 October 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2021 
  3. "যুব বিশ্বকাপ ও এশিয়া কাপের বাংলাদেশ দল ঘোষণা"۔ Channel 24 (بزبان البنغالية)۔ 7 December 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2021 
  4. "যুব এশিয়া কাপের সময়সূচি প্রকাশ"۔ Daily Crickkhor (بزبان البنغالية)۔ 14 December 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2021