انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2020ء
Appearance
تاریخ | 17 جنوری – 9 فروری 2020ء |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | محدود اوور کرکٹ |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
میزبان | ![]() |
فاتح | ![]() |
رنر اپ | ![]() |
شریک ٹیمیں | 16 |
کل مقابلے | 48 |
بہترین کھلاڑی | ![]() |
کثیر رنز | ![]() |
کثیر وکٹیں | ![]() |
باضابطہ ویب سائٹ | Official website |
انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 17 جنوری 2020ءء سے شروع ہو گا۔ [1][2] یہ تیرھواں انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ جنوبی افریقا میں منعقد ہو گا۔
اہلیت
[ترمیم]ٹیم | اہلیت کی نوعیت |
---|---|
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
آئی سی سی کا مستقل رکن |
![]() |
افریقہ ڈویژن 1[4] |
![]() |
امریکی ڈویژن 1[6] |
![]() |
ایشیا ڈویژن 1[8] |
![]() |
ای اے پی ڈویژن 1[10] |
![]() |
یورپ ڈویژن 1[12] |
دستے
[ترمیم]
گروپ مرحلہ
[ترمیم]24 اکتوبر 2019ء کو آئی سی سی نے مقابلوں کی تاریخیں طے کی تھیں۔[13][14]
گروپ اے
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ![]() |
3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 3.598 |
2 | ![]() |
3 | 1 | 1 | 0 | 1 | 3 | −0.577 |
3 | ![]() |
3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −0.214 |
4 | ![]() |
3 | 0 | 2 | 0 | 1 | 1 | −5.508 |
ماخذ: [15]
ب
|
||
اولی وائٹ 80 (80)
یوگندھر ریٹھاریکر 1/17 (3 اوورز) |
- جاپان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- نیوزی لینڈ کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا۔
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
شونگوچی 7 (17)
روی بشنوئی 4/5 (8 اوورز) |
یشسوی جیسوال 29* (18)
|
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- روی بشنوئی (بھارت) نے 8 اوورز میں 5 رنز کے عوض 4 وکٹیں لے کر اپنا اسپیل ختم کرنے سے پہلے بغیر کوئی رن دیے اپنی 4 وکٹیں لیں۔[16]
ب
|
||
یشسوی جیسوال 57* (77)
|
رائس ماریو 42 (31)
روی بشنوئی 4/30 (5 اوورز) |
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث نیوزی لینڈ کو 23 اوورز میں 192 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
ب
|
||
دیباشیش ساہو 9 (12)
نوود پراناویتھانا 2/2 (2.3 اوورز) |
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 22 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
گروپ بی
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ![]() |
3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 2.340 |
2 | ![]() |
3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 1.255 |
3 | ![]() |
3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | 0.837 |
4 | ![]() |
3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −5.074 |
ماخذ: [17]
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ کو 49 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
- انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز کی 8 میچوں بعد یہ پہلی جیت تھی۔[18]
ب
|
||
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
گروپ سی
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ![]() |
3 | 2 | 0 | 0 | 1 | 5 | 5.008 |
2 | ![]() |
3 | 2 | 0 | 0 | 1 | 5 | 2.706 |
3 | ![]() |
3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | 0.478 |
4 | ![]() |
3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −4.804 |
ماخذ: [20]
ب
|
||
تادیوانشے مارومانی 31 (33)
رقیب الحسن 1/19 (5 اوورز) |
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 22 اوورز میں 130 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
ب
|
||
عزیر شاہ 20 (36)
محمد وسیم 5/12 (7.5 اوورز) |
عرفان خان 38* (37)
لیام نیلر 1/12 (3 اوورز) |
- سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
عزیر شاہ 28 (48)
رقیب الحسن 4/20 (5.3 اوورز) |
- سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- رقیب الحسن (بنگلہ دیش) ایک ہیٹ ٹرک کی۔[21]
ب
|
||
محمد حارث 81 (48)
ڈیلن گرانٹ 3/46 (7 اوورز) |
ملٹن شمبا 58 (82)
طاہر حسین 3/42 (7.3 اوورز) |
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بنگلہ دیش کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا.
ب
|
||
کس سجاد 68 (71)
سخوموزی ندلیلاa 4/27 (4 اوورز) |
تادیواناشے مارومانی 85 (55)
جیسپر ڈیوڈسن 1/17 (3 اوورز) |
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ کو 42 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
گروپ ڈی
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ![]() |
3 | 2 | 0 | 0 | 1 | 5 | 2.927 |
2 | ![]() |
3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 0.488 |
3 | ![]() |
3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −1.104 |
4 | ![]() |
3 | 0 | 2 | 0 | 1 | 1 | −2.253 |
ماخذ: [22]
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شفیق اللہ غفاری نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کے باؤلر کے لیے بہترین اعداد و شمار لیے۔[23]
ب
|
||
مہر پٹیل 90 (105)
سنچیت شرما 3/42 (10 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- جوناتھن فیگی نے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے میچ میں متحدہ عرب امارات کے بلے باز کی طرف سے پہلی سنچری بنائی۔[24]
ب
|
||
برائس پارسنز 121 (90)
اکھل کمار 4/56 (10 اوورز) |
بینجمن کیلیٹز 62 (77)
ٹیان وین وورین 2/24 (7 اوورز) |
- کینیڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- متحدہ عرب امارات کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہ ہو سکا.
ناک آؤٹ مرحلہ
[ترمیم]کوارٹر فائنلز | سیمی فائنلز | فائنل | ||||||||||||
1 | ![]() | 233/9 (50) | ||||||||||||
8 | ![]() | 159 (43.3) | ||||||||||||
اے1 | ![]() | 176/0 (35.2) | ||||||||||||
سی2 | ![]() | 172 (43.1) | ||||||||||||
4 | ![]() | 189 (49.1 اوور) | ||||||||||||
5 | ![]() | 190/4 (41.1 اوور) | ||||||||||||
اے1 | ![]() | 177 (47.2) | ||||||||||||
سی1 | ![]() | 170/7 (42.1) | ||||||||||||
3 | ![]() | 261/5 (50.0) | ||||||||||||
6 | ![]() | 157 (42.3) | ||||||||||||
سی1 | ![]() | 215/4 (44.1) | ||||||||||||
اے2 | ![]() | 211/8 (50) | ||||||||||||
2 | ![]() | 238 (47.5) | ||||||||||||
7 | ![]() | 239/8 (49.4) |
پلیٹ کوارٹر فائنل
[ترمیم]ب
|
||
عبد الرحمن جموح 15 (20)
دلشان مدوشنکا 5/36 (7.3 اوورز) |
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ایمانوئل باوا 105* (95)
اکھل کمار 3/63 (10 اوورز) |
ہرمن جیت بیدی 26* (62)
سخوموزی ندلیلا 2/34 (9 اوورز) |
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
اسامہ حسن 81 (68)
ڈینیئل کیرنز 4/32 (7 اوورز) |
عزیر شاہ 71 (77)
کارتک میپن 1/52 (10 اوورز) |
- سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پلیٹ پلے آف سیمی فائنلز
[ترمیم]ب
|
||
اولینکا اولیائے 31 (50)
رشبھ مکھرجی 4/35 (10 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
نکولس منوہر 101 (102)
تشار چترویدی 2/47 (6 اوورز) |
نیل داتے 59 (75)
اکھل کمار 6/46 (10 اوورز) |
- جاپان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پلیٹ سیمی فائنل
[ترمیم]ب
|
||
نپن دا ننجایا 66 (69)
جیسپر ڈیوڈسن 2/31 (6 اوورز) |
انگس گائے31 (72)
چامنڈو وجیسنگھے 3/31 (9 اوورز) |
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- اسکاٹ لینڈ کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا.
سپر لیگ کوارٹر فائنلز
[ترمیم]ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
سپر لیگ پلے آف سیمی فائنلز
[ترمیم]ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
سپر لیگ سیمی فائنلز
[ترمیم]ب
|
||
محمود الحسن جوئے 100 (127)
ڈیوڈ ہینکوک 1/31 (7 اوورز) |
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پلیسمنٹ میچز
[ترمیم]15ویں پوزیشن کا پلے آف
[ترمیم]ب
|
||
شو نوگوچی 31 (77)
افینیچکوو اوبوہ 5/23 (8 اوورز) |
- جاپان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
13 ویں پوزیشن کا پلے آف
[ترمیم]11 ویں پوزیشن کا پلے آف
[ترمیم]ب
|
||
تادیواناشے مارومانی 90 (92)
بین ڈیوڈسن 2/44 (6 اوورز) |
ڈینیئل کیرنز 58 (80)
پریویلیج چیسا 5/49 (10 اوورز) |
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
نویں جگہ کا پلے آف (پلیٹ فائنل)
[ترمیم]ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ساتویں پوزیشن کا پلے آف
[ترمیم]ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پانچویں پوزیشن کا پلے آف
[ترمیم]ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ویسٹ انڈیز کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا۔
- ویسٹ انڈیز گروپ مرحلے میں آسٹریلیا سے زیادہ پوائنٹس کے ساتھ ٹورنامنٹ میں پانچویں نمبر پر رہا۔[25]
تیسری پوزیشن کا پلے آف
[ترمیم]ب
|
||
- ٹاس نہیں ہوا۔
- بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
- پاکستان گروپ مرحلے میں نیوزی لینڈ سے زیادہ پوائنٹس کے ساتھ ٹورنامنٹ میں تیسرے نمبر پر رہا۔[26]
فائنل
[ترمیم]ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 46 اوورز میں 170 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
حتمی درجہ بندی
[ترمیم]درجہ | ٹیم |
---|---|
1 | ![]() |
2 | ![]() |
3 | ![]() |
4 | ![]() |
5 | ![]() |
6 | ![]() |
7 | ![]() |
8 | ![]() |
9 | ![]() |
10 | ![]() |
11 | ![]() |
12 | ![]() |
13 | ![]() |
14 | ![]() |
15 | ![]() |
16 | ![]() |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The journey to ICC U19 Cricket World Cup 2020 set to begin"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-31
- ↑ "Pakistan U19 to tour Sri Lanka for two four-dayers and three 50-over matches"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-09
- ↑ "Nigeria qualify for 2020 ICC U-19 World Cup in South Africa"۔ Vanguard Media Limited, Nigeria۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-23
- ↑ "Namibia ready to get U19 Cricket World Cup Africa Qualifier underway"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-17
- ↑ "Canada U19s qualify for World Cup by beating USA"۔ Cricket Canada۔ 2020-09-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-15
- ↑ "Bermuda Cricket Team To Play In ICC In Canada"۔ Bernews۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-20
- ↑ "UAE emerge Asian Champions to qualify for Under-19 World Cup"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-18
- ↑ "Winner of Asia Qualifier competing to claim 13th ICC U19 World Cup 2020 spot"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-09
- ↑ "Sport: PNG forfeits U19 Cricket World Cup chance"۔ Radio New Zealand۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-08
- ↑ "Next generation target U19 Cricket World Cup qualification"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-31
- ↑ "Scotland Qualify for the ICC Boys U19 World Cup"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-02
- ↑ "Fixtures for three ICC events announced ahead of Europe's 'Summer of Cricket'"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-03
- ↑ "ICC U19 Cricket World Cup 2020 schedule announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-24
- ↑ "ICC U19 Cricket World Cup 2020 schedule announced"۔ Cricket South Africa۔ 2019-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-24
- ↑ "U-19 WC Points Table | U-19 WC Standings | U-19 WC Ranking". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-06-15.
- ↑ "ICC U-19 Cricket World Cup: Indian Teen Sensation Ravi Bishnoi Takes Four Wickets Without Conceding A Run"۔ Outlook India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-21
- ↑ "U-19 WC Points Table | U-19 WC Standings | U-19 WC Ranking". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-06-15.
- ↑ "West Indies beat Australia for the first time at the ICC Under 19 World Cup"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-18
- ↑ "Breaking News: West Indies remain unbeaten in Under 19 World Cup"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-20
- ↑ "U-19 WC Points Table | U-19 WC Standings | U-19 WC Ranking". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-06-15.
- ↑ "Rakibul Hasan Takes First Hat-Trick of ICC Under-19 Cricket World Cup 2020, Achieves The Feat During Bangladesh vs Scotland Match"۔ Latestly۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-21
- ↑ "U-19 WC Points Table | U-19 WC Standings | U-19 WC Ranking". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-06-15.
- ↑ "Ghafari six-fer helps Afghanistan beat SA in U19 WC opener"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-17
- ↑ "Jonathan Figy scores 'dream' century as UAE thrash Canada in U19 World Cup opener"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-18
- ↑ "West Indies finish fifth after washout"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-07
- ↑ "Pakistan finish third, New Zealand fourth after washout"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-08