انڈس ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انڈس ہسپتال
The Indus Hospital
Indus Hospital logo.png
Indus Hospital.png
انڈس ہسپتال
جغرافیہ
مقام کورنگی کراسنگ، کراچی، سندھ، پاکستان
تنظیم
دیکھ بھال نظام نجی
فنڈنگ عوامی
خدمات
شعبہ ایمرجنسی ہاں
تاریخ
قیام 2007
روابط
ویب سائٹ http://www.indushospital.org.pk/

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے کورنگی میں کراسنگ کے نزدیک واقع ہے۔ پہلے اس ہسپتال کا نام اسلامک مشن ہسپتال تھا جو فلاحی ہسپتال کے طور پر خدمات انجام دے رہا تھا۔ تاہم چند سال قبل اس کا نام تبدیل کرکے انڈس ہسپتال کر دیا گیا اور یہاں فلاحی علاج کی سہولت برائے نام ہی رہ گئی ہے۔ اس ہسپتال میں ایک نرسنگ اسکول بھی موجود ہے۔