باب ہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انڈیا گیٹ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
گیٹ وے آف انڈیا سے مغالطہ نہ کھائیں۔
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت 2002 کی ملیالم فلم کے لیے باب ہند (فلم) دیکھیے۔

باب ہند
India
India Gate in New Delhi 03-2016.jpg
India Gate
Used for those deceased 1914-1921
سن تعمیر 10 February 1921
نقاب کشائی 12 February 1931
محل وقوع 28°36′46.31″N 77°13′45.5″E / 28.6128639°N 77.229306°E / 28.6128639; 77.229306متناسقات: 28°36′46.31″N 77°13′45.5″E / 28.6128639°N 77.229306°E / 28.6128639; 77.229306
باب ہند is located in دہلی
باب ہند
باب ہند (دہلی)

near {{{قریبی_قصبہ}}}
نقشہ ساز Edwin Lutyens

باب ہند (انگریزی:India Gate) بھارت کی دار الحکومتی عملداریدہلی کے قلب میں واقع ایک قومی یادگار ہے۔ انڈیا گیٹ برطانوی دورِحکومت میں ان ہندوستانی فوجیوں کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا جو پہلی جنگ عظیم میں انگریزی حکومت کے لیے مارے گئے تھے۔اس کو آل انڈیا وار میموریئل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انڈی گیٹ ہندوستان کے دار الحکومت نئی دلّی میں راجپتھ کے مشرقی کنارے پر واقع یہ عمارت لال اور بھورے رنگ کے پتھروں اور گرینائٹ سے تعمیر کی گئی ہے۔ 138 فٹ ( 42 میٹر) اونچی اس عمارت کی نقشہ سازی سر ایڈون لوٹینس نے کی تھی۔

نگار خانہ[ترمیم]