انڈین سپورٹس کلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انڈین سپورٹس کلب
میدان کی معلومات
مقامبلانتیئر, ملاوی
تاسیس1914
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹی209 نومبر 2019:
 ملاوی بمقابلہ  موزمبیق
آخری ٹی209 نومبر 2019:
 ملاوی بمقابلہ  موزمبیق
بمطابق 9 نومبر 2019ء
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1205153.html Cricinfo

انڈین سپورٹس کلب بلانٹائر ، ملاوی میں کھیلوں کا ایک مقام اور ہندوستانی ایسوسی ایشن ہے۔ کلب کی بنیاد 1914ء میں رکھی گئی تھی۔

نومبر 2019ء میں اسے ملاوی اور موزمبیق کے درمیان ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ سیریز 2019ء Kwacha Cup کے 2میچوں کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [1]

یہ گراؤنڈ 2015ء کی ڈومیسٹک چیمپئن شپ اور 2016ء میں 6 ممالک کے ٹورنامنٹ کی میزبانی بھی کر چکا ہے۔ [2] مقامی کمپنی یونائیٹڈ جنرل انشورنس نے بین الاقوامی مقابلے کی میزبانی کے لیے گراؤنڈ کو اپ گریڈ کرنے کے لیے K390,000 کا عطیہ دیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mozambique tour of Malawi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2019 
  2. "Malawi cricket academy hails TNM's sponsorship"۔ Nyasa Times۔ 5 December 2015 
  3. Tom Sangala (19 August 2016)۔ "UGI supports Indian Sports Club"۔ Times Group Malawi۔ 11 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2023