انکریٹائٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

انکریٹائٹس دوسری صدی کا ایک مسیحی گروہ جو اب معدوم ہو چکا ہے۔ اس فرقہ کے لوگ ریاضت اور چلہ کشی کو ذریعہ نجات سمجھتے تھے۔ یہ لوگ سبزی خور تھے اور گوشت نہیں کھاتے تھے۔ اکثر مسیحیوں کے نزدیک یہ لوگ مردود اور مقہور شمار ہوتے تھے۔ ظہور اسلام سے قبل، شام اور عرب میں یہ لوگ پائے جاتے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Encratites"۔ دائرة المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 اپریل 2018۔