انکیوبیٹر
Jump to navigation
Jump to search
انکیوبیٹر ایسی کسی بھی چیز کو کہا جاتا ہے جو حاضنہ کا کام انجام دے۔ انکیوبیٹر سے حسب ذیل بھی مراد ہو سکتے ہیں :
- انکیوبیٹر (کلچر)، ایک ایسا آلہ جو خردوبینی حیاتیاتی کلچروں یا خلیوں کے کلچر کے نشو و نما اور قائم رہنے میں معاون ہو۔
- انکیوبیٹر (انڈا)، ایک ایسا آلہ کو پرندوں یا خزندوں کے انڈوں کے رکھ رکھاؤ اور ان کے انڈے سے بعدالمیعاد باہر آنے میں معاون ہے۔
- انکیوبیٹر (نوزائدہ)، ایک آلہ جو وقت سے پہلے دنیا میں آنے والے بچوں کی دیکھ ریکھ کسی اسپتال کی کڑی نگرانی والے نیوٹیٹل کیئر یونٹ میں کرتا ہے۔
- "انکیوبیٹر" (فارسکیپ ایپی سوڈ)، 2001ء کے امریکی ٹی وی سیریز کا ایک ایپی سوڈ۔
- "انکیوبیٹر"، ایک گیت جسے اسرائیلی راک بینڈ ہاکلیک 1981ء کے ایما انی لو روٹزے لیہیگامیل البم میں گاتا ہے۔
- "انکیوبیٹر"، کیوبے کی حقیقی شناخت پوئیلا ماگی مادوکا ماجیکا میں۔
دیگر استعمالات:
- کاروباری انکیوبیٹر، ایک کمپنی جو نئی اور جدید طور پر قائم کمپنیوں کو انتظامی تربیت یا دفتر کی جگہ فراہم کر کے مدد کرتی ہے۔
- اپاچے انکیوبیٹر، اپاچے فاؤنڈیشن کے تحت کھلے ماخذ منصوبوں کا باب الداخلہ۔
- ویکیمیڈیا انکیوبیٹر، ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک ویکی منصوبہ۔