انگریزی اسطو خودوس
انگریزی اسطو خودوس |
|
---|---|
|
|
حالة الحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] | |
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
المملكة: | نباتات |
الرتبة: | Lamiales |
الفصيلة: | Lamiaceae |
الجنس: | Lavandula |
سائنسی نام | |
Lavandula angustifolia[2] Philip Miller |
|
| |
![]() |
|
ترمیم ![]() |
انگریزی اسطو خودوس (علمی نام: Lavandula angustifolia) ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ايک طبی اور خوشبودار پودا ہے۔ اس کا اصل وطن بحیرہٴ روم کے معربی علاقے ہے۔ مگر اس کی کاشت جنوبی یورپ اور شمالی افریقا میں بھی کی جاتی ہے۔
توصيف[ترمیم]
انگریزی اسطو خودوس طبی پودا ہے جو اصل ميں خاندان ریمانیے اور جنس Lavandula سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 60 سینٹی میٹر سے 120 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے اور خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔
- ↑ IUCN taxon ID: 203244 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 دسمبر 2017 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2017.3
- ↑ "معرف Lavandula angustifolia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 اپریل 2018۔