انگشت ثنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

انگشت ثنائی (finger binary)، ایک یا زیادہ ہاتھوں کی انگلیوں اور انگھوٹوں پر ثنائی اعداد کو شمار اور ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک نظام ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]