انگلینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات 2009-10ء
ظاہری ہیئت
| انگلینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات 2009-10ء | |||||
| تاریخ | 19 فروری 2010ء – 20 فروری 2010ء | ||||
| کپتان | پال کولنگ ووڈ | شعیب ملک | |||
| ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
| نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
| زیادہ اسکور | کیون پیٹرسن (105) | عبد الرزاق (68) | |||
| زیادہ وکٹیں | گریم سوان (5) | یاسر عرفات (4) | |||
| بہترین کھلاڑی | گریم سوان (انگلینڈ) | ||||
انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں 19 فروری 2010ء اور 20 فروری 2010ء کو 2 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے۔ میچ دبئی اسپورٹس سٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے۔
دستے
[ترمیم]
|
| ||||||||||
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم] 19 فروری 2010ء سکور کارڈ |
ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سرفراز احمد (پاکستان) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم] 20 فروری 2010ء سکور کارڈ |
ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اجمل شہزاد (انگلینڈ) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

