مندرجات کا رخ کریں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ اسکاٹ لینڈ 2008ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ اسکاٹ لینڈ 2008ء
انگلینڈ
اسکاٹ لینڈ
تاریخ 18 اگست 2008ء
کپتان کیون پیٹرسن ریان واٹسن
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 1 میچوں کی سیریز 0–0 سے برابر
زیادہ اسکور ایان بیل (6) گیون مارک ہیملٹن (60)
زیادہ وکٹیں اینڈریوفلنٹوف (3)

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 18 اگست 2008ء کو 1 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے لیے ااسکاٹ لینڈ کا دورہ کیا تاہم بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا۔

واحد ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
18 اگست
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ 
156/9 (44 اوورز)
ب
 انگلستان
10/0 (2.3 اوورز)
بے نتیجہ
دی گرینج, ایڈنبرا, اسکاٹ لینڈ
امپائر: پال بالڈون (جرمنی) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
  • بارش نے میچ کو 44 اوورز فی سائیڈ تک مختصر کر دیا۔ پھر مزید بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا۔
  • سمت پٹیل (انگلینڈ)، کائل کوٹزر اور کیلم میکلوڈ (دونوں اسکاٹ لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]